Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلفٹ بالویمنز فٹ بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل کراچی سٹی نے اپنے نام...

ویمنز فٹ بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل کراچی سٹی نے اپنے نام کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپیئن شپ کا فائنل اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا جہاں لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی آمنے سامنے تھیں‌.

پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی .کراچی سٹی کی جانب سے پہلا گول رامین فرید نے 14ویں منٹ میں کیا
جبکہ دوسرا گول سارہ نے 28 ویں منٹ میں کیاکراچی سٹی کی جانب سے تیسرا گول ذہمینا نے 52 ویں منٹ میں کیا اور چوتھا گول ذلفیا نے 75 ویں منٹ میں کیا.

تاہم مخالف ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی اور کراچی سٹی نے ویمنز فٹ بال کلب چیمپیئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کیا .

Latest articles

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ...

More like this