Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

کیا سیمی فائنل کی دوڑ میں پاکستان کیلئے اب بھی راستہ باقی ہے؟

is-there-still-a-way-for-pakistan-to-make-it-to-the-semi-finals-ICC

is-there-still-a-way-for-pakistan-to-make-it-to-the-semi-finals-ICC

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نیوزی لینڈ کی سری لنکا  کے خلاف 61 رنز سے بڑی فتح نے گروپ 2 کی صورتحال یکسر بدل دی اور پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مزید مشکل بنا دی ہے۔

نیوزی لینڈ نے اس کامیابی کے ساتھ سری لنکا کو ایونٹ سے باہر کر دیا جبکہ اپنے رن ریٹ کو بہتر کرتے ہوئے 3.050 تک پہنچا دیا، جو گروپ میں سب سے زیادہ ہے۔

کیویز ایک فتح کے ساتھ 3 پوائنٹس لے کر دوسرے نمبر پر ہیں انگلینڈ دو فتوحات اور 1.494 رن ریٹ کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ پاکستان ایک کامیابی اور منفی 0.461 رن ریٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

گرین شرٹس کی نظریں اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے آئندہ میچ پر جمی ہیں اگر انگلینڈ کم از کم 20 رنز کے مارجن سے کامیاب ہوتا ہے تو پاکستان کی امید برقرار رہے گی، تاہم اس صورت میں بھی قومی ٹیم کو اپنے آخری میچ میں سری لنکا کو تقریباً 50 رنز سے شکست دینا ہوگی تاکہ بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل تک رسائی ممکن ہو سکے۔

بصورت دیگر اگر نیوزی لینڈ کامیاب رہا تو پاکستان کا ایونٹ میں سفر اختتام پذیر ہو جائے گا اور سری لنکا کے خلاف آخری میچ رسمی کارروائی بن کر رہ جائے گا۔

Post navigation

Previous: مودی کا اسرائیل دورہ: دوستی مضبوط یا مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی توازن کا امتحان
Next: سرحد پار حملوں کا سخت جواب:آپریشن غضب لِلحق میں بڑا جوابی وار، فضائی و زمینی کارروائی میں متعدد ٹھکانے تباہ

Bangladesh chooses bouncy track for Pakistan series-Files
  • کھیل

پاکستان سیریز کیلئے بنگلا دیش نے باؤنسی ٹریک منتخب کر لیا

Peshawar Zalmi defeated Hyderabad by 4 wickets after a thrilling encounter.-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 وکٹ سے شکست دیدی

Pakistan Hockey Federation appoints selectors and coaches-PHF
  • کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکٹر اور کوچ مقرر کر دیے

یہ بھی پڑہیے

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.