Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمن ون ڈے ورلڈ کپ جیت لیا

1 minute read
India won the ICC Women's ODI World Cup for the first time-ICC

India won the ICC Women's ODI World Cup for the first time-ICC

نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں اتوار کے روز ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمن ون ڈے ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔

ہدف 299 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 45.3 اوورز میں 246 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

کپتان لورا وولوارڈٹ نے 98 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، تاہم دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں ہندوستان کی جانب سے دیپتی شرما نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9.3 اوورز میں 39 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، جب کہ شفالی ورما نے دو اور شری چرانی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل ہندوستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنرز اسمرتی مندھانا (45) اور شفالی ورما (87) نے 104 رنز کی شراکت سے شاندار آغاز فراہم کیا۔

دیپتی شرما نے 58 گیندوں پر 58 رنز بنا کر ٹیم کو 298-8 تک پہنچایا، جب کہ ریچا گھوش نے 24 گیندوں پر 34 رنز کی تیز اننگز کھیلی۔

دیپتی شرما کو آل راؤنڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا اس تاریخی کامیابی کے ساتھ ہندوستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ویمن کرکٹ ویمن ورلڈکپ 2025

Post navigation

Previous: بابر اعظم کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیریز جیت لی
Next: نیویارک اور ورجینیا میں انتخابات،مسلم اور جنوبی ایشیائی ووٹرز فیصلہ کن قوت بن گئے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.