Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت نے ڈیوس کپ گروپ ون کے پلے آف مقابلے جیت لیے

بھارت نے ڈیوس کپ گروپ ون کے پلے آف مقابلے جیت لیے

بھارت نے ڈیوس کپ گروپ ون کے پلے آف مقابلے جیت لیے

دونوں ٹیمیں پلے آف میچ میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹس پر مدمقابل ہوئیں بھارت نے ڈیوس کپ گروپ ون کے پلے آف مقابلے جیت لیے.

پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کامیابی حاصل نہ کرسکا۔ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز بھارت نے ڈ بلز مقابلہ جیت کر پاکستان کے خلاف تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ پاکستان کے عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی کو ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے ڈبلز میں چھ دو اور سات چھ سے کامیابی حاصل کی۔ بھارت نے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 بارڈیوس کپ میں شکست دی۔ واضح رہے کہ ڈیوس کپ ٹائی کےپہلےدن اعصام الحق اورعقیل خان کو بھی سنگل مقابلوں میں بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان ٹینس پاکستان ٹینس ٹیم

Post navigation

Previous: چلی: جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی،سینکڑوں افراد لاپتا
Next: لاہور میں بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردی ہیں اور (ن) لیگ بوکھلا گئی ہے،پلوشہ خان

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

Pashto commentary launched for the first time in PSL 11-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 میں پہلی بار پشتو کمنٹری کا آغاز

Bangladesh announces squad for Test series against Pakistan-BCB
  • کھیل

بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

New inflation storm State Bank raises interest rate to 11.5%, warns of further hike
  • Top News
  • پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان؟ اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد کر دی، مزید اضافے کا انتباہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.