Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹبھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ریکی ٹیم نیو یارک...

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ریکی ٹیم نیو یارک بھجوا دی

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ہوٹل اور باقی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ریکی ٹیم نیو یارک بھجوا دی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آئی سی سی ایونٹ کے امریکا میں پہلی مرتبہ میچز ہو رہے ہیں اور امریکا میں سہولیات کا اس وقت کسی کو اندازہ نہیں اس لیے ریکی ٹیم بھیجی گئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ کا ایک آفیشل ہوٹل اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا آئی پی ایل کے لیگ میچز کے اختتام کے ساتھ ہی بھارتی کھلاڑی امریکا روانہ ہوں گے جب کہ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں کے کھلاڑی بعد میں امریکا جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف پہلا میچ نیویارک میں کھیلے گی، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this