Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلے، ویمن ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 10 کر دی گئی

Important decisions taken in ICC Board meeting, number of teams in Women's World Cup increased to 10-ICC

Important decisions taken in ICC Board meeting, number of teams in Women's World Cup increased to 10-ICC

دبئی میں ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ میں ویمن ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 8 سے بڑھا کر 10 کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں اولمپکس 2028ء کے لیے مینز اور ویمن کرکٹ ایونٹس میں 6، 6 ٹیموں کی شمولیت کی بھی توثیق کی گئی۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ایسوسی ایٹ ممالک کے فنڈز میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا جبکہ ویڈیو گیمز کے حقوق کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ حاصل شدہ فنڈز کرکٹ کے انفراسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوں گے۔

اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی شرکت کی ذرائع کے مطابق ایشیاء کپ ٹرافی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں تھا، تاہم غیر رسمی گفتگو میں کچھ بورڈ ممبران نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ یہ معاملہ باہمی افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔

محسن نقوی نے اس موقع پر کہا کہ ایشیاء کپ ٹرافی کا تنازعہ جلد حل ہونا چاہیے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل کرکٹ ویمن کرکٹ

Post navigation

Previous: اقوام متحدہ میں پاکستان کا احتجاج،بھارت کی جانب سے پانی کو ہتھیار بنانے پر تشویش کا اظہار
Next: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Ben Stokes' England Test captaincy under scrutiny amid ECB investigation-ECB
  • کھیل

نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

یہ بھی پڑہیے

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.