Thursday, January 16, 2025
Homeکھیلکرکٹمیں نے پسند کی شادی کے لیے 8 سال انتظار کیا، محمد...

میں نے پسند کی شادی کے لیے 8 سال انتظار کیا، محمد رضوان

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے بازمحمد رضوان کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی پسند کی شادی کرنے کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا تھا۔

ایک انٹرویو میں رضوان نے کہا کہ جس لڑکی سے شادی کرنا چاہتاتھا ان کے گھر والے اس پر رضامند نہیں تھےآخر کار 8 سال کے لمبے انتظار اور دل سے مانگی گئی دعائیں رنگ لائیں اور اپنی محبت پانے میں کامیاب ہوا محمد رضوان کی دو بیٹیاں ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکہ میں مو جود ہے جہاں اس کا افتتاحی میچ 6 جون کو میزبان امریکہ سے ڈیلاس کے مقام پر ہوگا۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this