Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

فاتح ٹیم بھارت کو 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟

How much money will the winning team India get from the prize of 125 crores?

How much money will the winning team India get from the prize of 125 crores?

فاتح ٹیم بھارت کو 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ بھارتی روپے کا اعلان کیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جے شاہ کی اعلان کردہ انعامی رقم 125 کروڑ بھارتی روپے 42 اراکین میں تقسیم کی جائے گی بھارتی اسکواڈ میں 15 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف، ریزروز اور دیگر 42 افراد شامل تھے ۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انعامی رقم تمام افراد میں تقسیم کی جا رہی ہے تاہم انعامی رقم میں سے ہر کسی کو اس کے رول کے مطابق حصہ دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق 15 رکنی اسکواڈ کو یکساں طور پر 5، 5 کروڑ روپے دیے جائیں گے، ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کو بھی 5 کروڑ روپے ملیں گے جب کہ سپورٹ اسٹاف کے اراکین کو ڈھائی ڈھائی کروڑ روپے دیے جائیں گے۔

انعامی رقم سے سلیکشن کمیٹی کے اراکین کو ایک ایک کروڑ روپے ملیں گے، ایک فزیو تھراپسٹ، 3 تھرو ڈاؤن اسپیشلسٹ، 2 مساجر اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کو 2، 2 کروڑ روپے ملیں گے جب کہ 4 ریزروکھلاڑیوں کو بھی ایک ایک کروڑ روپے مل رہے ہیں۔

Tags: اردو کھیل انڈیا کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

Post navigation

Previous: روی شاستری نے ٹیسٹ کرکٹ میں زبردست تبدیلیوں کا مطالبہ کر دیا
Next: دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لئے سب سے طویل عوامی ساحل کی تعمیر کا منصوبہ

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.