Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی، جمعہ، ہفتہ، اتوار مکمل لاک ڈاؤن نافذ

Lahore-smog-696x342

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسموگ کی بگڑتی صورتِ حال پر پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے دونوں شہروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔

پریس بریفنگ میں وزیر تحفظ ماحولیات مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں اسکول مزید 1 ہفتے تک بند رہیں گے، کالجز اور یونیورسٹیز میں آن لائن کلاسز ہوں گی۔

ان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ کے کھلنے کے لیے شام 4 بجے تک کا وقت دیا گیا ہے، ریسٹورنٹس سے کھانا لے جانے کی اجازت رات 8 بجے تک ہو گی۔

وزیر تحفظ ماحولیات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، محکموں کو ادویات وافر کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ملتان اور لاہور میں ہفتے سے اگلے اتوار تک تعمیرات پر پابندی عائد کر دی گئی۔

وزیر تحفظ ماحولیات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہریوں کو موٹر سائیکل پر ایمرجنسی کے سوا باہر نہ نکلنے اور ماسک کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اسموگ صحت کے بحران میں تبدیل ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اسموگ کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے، اسموگ کی روک تھام کے لیے 10 سال کی پالیسی دے دی گئی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ پر قابو پانا ایک لانگ ٹرم پراسیس ہے، بدھ تک ڈیٹا دیکھیں گے، اسموگ پر قابو پانے کے لیے 3 ماہ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب آج لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کے لیے 10 سال کی پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔

عدالتِ عالیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگائے اور 10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قرار دے۔

عدالت نے اگلے ہفتے اسموگ کے تدارک کے اقدامات پر عمل درآمد رپورٹس دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Tags: اسموگ بگڑتی صورتِ حال پنجاب حکومت لاہور مکمل لاک ڈاؤن نافذ ملتان ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

Post navigation

Previous: جرمن فٹبال ٹیم کے کپتان کا قطر ورلڈ کپ میں ٹیم کے ‘ سیاسی موقف’ پر اظہار افسوس
Next: رواں سال کا آخری سُپر مون آج رات نمودار ہوگا

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.