Monday, February 24, 2025
HomeTop Newsاردوان کا اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکہ پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

اردوان کا اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکہ پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

Published on

اردوان کا اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکہ پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ ہمیں مصر اور خلیجی ممالک سے بات چیت کرنی چاہیے اور امریکہ پر دباؤ ڈالنا چاہیے، امریکہ اور مغرب کو اسرائیل پر دباؤ بڑھانا چاہیے، یہ ہمارے لیے سیز فائر تک جانے کا اہم راستہ ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ امریکہ ہرصورت یہ تسلیم کرے کہ غزہ فسلطین کا حصہ ہے۔ جب تک واشنگٹن یہ تسلیم نہیں کرلیتا کہ غزہ فلسطین کا حصہ ہے تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہوگا.

ترک صدر کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں ایک انتہائی اہم ملک کے امریکا کے ساتھ جڑنے کی ضرورت ہے جس کا اسرائیل میں اثرو رسوخ ہے۔

انہوں نے کہا کہ انٹونی بلنکن ترکیہ میں رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ جوبائیڈن کو اس معاملے میں ہماری میزبانی کرنا چاہیے، یہ میرے لیے مناسب نہیں ہوگا کہ میں انہیں ٹیلی فون کروں جبکہ طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ٹیلی فون کرنے سے انکار کیاہے.

Latest articles

یوکرین جنگ کے تین سال مکمل، برطانیہ کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

برطانیہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جو...

ہم یوکرین کے ساتھ مستقل امن معاہدہ چاہتے ہیں ، نہ کہ فوری جنگ بندی: روس

روس کے ایک سینئر سفارت کار کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ...

حزب اللہ کمزور نہیں ہوئی اور اسرائیل کے خلاف اپنا دفاع جاری رکھے گی، حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم

گزشتہ روز حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو بیروت میں سپردِ خاک...

امریکی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلیاں، ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی جنرل کو برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت میں...

More like this