Monday, July 8, 2024
پاکستانڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر انتقال کرگئے

ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر انتقال کرگئے

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر اشرف طاہر نے اپنے کیریئر کا آغاز 1976 میں امریکہ کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے کرائم لیبارٹری سے کیا.
ڈاکٹر اشرف طاہر کی بطور ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی گراں قدر خدمات ہیں.
اردو انٹرنیشنل

دیگر خبریں

Trending

سعودی عرب: موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد...

0
سعودی عرب: موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد 5لاکھ 33 ہزار تک پہنچ گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی سینٹر فار آرگن...