Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے:پی.ایف.ایف

ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے:پی.ایف.ایف

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پی ایف ایف آئین کے تحت ڈیپارٹمنٹ پلیئرز کا بھی کلبز سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے، کلب سے رجسٹرڈ پلیئرز انٹرکلبز ٹورنامنٹ میں اپنے کلب کی نمائندگی کے لیے آزاد ہیں۔

پی ایف ایف کے مطابق ڈیپارٹمنٹس کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی پلیئر کو کلب کی نمائندگی سے روکے۔

خیال رہےکہ قومی ویمن چیمپئن شپ میں ڈیپارٹمنٹس نےکھلاڑیوں کو کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا تھا۔پی ایف ایف نے اس بار قومی ویمن چیمپئن شپ میں ڈیپارٹمنٹس کو شامل نہیں کیا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this