Tuesday, January 14, 2025
Homeافغانستانمہلت ختم،غیر قانونی غیر ملکیوں کی کیمپوں میں منتقلی شروع

مہلت ختم،غیر قانونی غیر ملکیوں کی کیمپوں میں منتقلی شروع

Published on

مہلت ختم،غیر قانونی غیر ملکیوں کی کیمپوں میں منتقلی شروع.
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوچکی ہے۔
حکام کے مطابق کئی علاقوں سے درجنوں غیرقانونی غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ملک بھر سے افغان مہاجرین کی غیرمعمولی تعداد چمن بارڈر پہنچ گئی ہے۔جن کو رجسٹریشن کے بعد کیمپوں میں منتقل کیا جارہا ہے.

Latest articles

پی ایس ایل 10 پلیئر ڈرافٹ کا اختتام، ٹیموں نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتہائی متوقع پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)...

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے دوران...

ارشد ندیم کی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شرکت، ملتان سلطانز کے انتخاب کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرو کے سنسنی خیز اور...

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پیر کو پاکستان اور متحدہ...

More like this