Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ،گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ،گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی مضبوط امیدوار

Published on

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ،گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی مضبوط امیدوار

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ کے لیے دو کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اگلے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لیے ان کی بات چیت جاری ہے۔

مختلف رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ کے تقرری کی تلاش اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے اور پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے لیجنڈری کوچ اور آئی سی سی 2011 ورلڈ کپ کے فاتح گیری کرسٹن کو وائٹ بال کرکٹ کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب سابق آسٹریلوی باؤلر جیسن گلیسپی سے بات چیت ابھی جاری ہے اور مبینہ طور پر انہیں پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا جا سکتا ہے۔

Latest articles

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

More like this