Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلسنسناٹی اوپن: جینک سنر اور فرانسز ٹیافو نے فائنل میں کوالیفائی کرلیا

سنسناٹی اوپن: جینک سنر اور فرانسز ٹیافو نے فائنل میں کوالیفائی کرلیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک جینک سنر اور امریکی ٹینس سٹار فرانسز ٹیافو سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں 22 سالہ اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر نے سخت مقابلے کے بعد جرمنی کے الیگزینڈر زویروف 6-7(9-11)،7-5 اور 6-7(4-7) کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

دوسرے سیمی فائنل میچ میں 26 سالہ امریکی ٹینس کھلاڑی فرانسز ٹیافو نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ڈنمارک کے حریف کھلاڑی ہولگر رونےکو 6-4،1-6 اور 6-7(4-7)سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this