Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

لوئر دیر: بارودی مواد پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار شھید جبکہ ایک شدید زخمی

1 minute read
لوئر دیر: بارودی مواد پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار شھید جبکہ ایک شدید زخمی

لوئر دیر: بارودی مواد پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار شھید جبکہ ایک شدید زخمی

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لوئر دیر پولیس کی بم ڈسپوزبل ٹیم بمقام زولم دریائے پنچکوڑہ کے کنارے بارودی مواد ناکارہ بنا رہے تھے کہ اسی دوران بارودی مواد پھٹ گیا.
بارودی مواد ناکارہ بناتے ہوئے بی ڈی یو (BDU) اہلکاران پر بارودی مواد پھٹنے سے کنسٹیبل سبزی علی شہید جبکہ ہیڈ کنسٹیبل اجمل شدید زخمی ہوگیا ہے.
دھماکے کی خبر ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شہید اہلکار کی ڈیڈ باڈی اور زخمی اہلکار کو فوراً ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ لے گئے. واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمرگرہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈاکٹروں کو ہدایت دی کہ زخمیوں کا بہترین علاج کیا جائے.
بعد میں شہید اہلکار سبز علی کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائن تیمرگرہ میں ادا کی گئی. نماز جنازہ میں سینئر پولیس افسران کے ساتھ ساتھ عام پولیس اہلکار بھی موجود تھے.
شہید اہلکار سبز علی کی جسد خاکی کو لوئر دیر پولیس نے سلامی پیش کی جبکہ جسد خاکی پر پھولوں کے گلدستے بھی رکھے گئے.

Tags: پاکستان

Post navigation

Previous: برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی نشاندہی ہوئی ہے. بکنگھم پیلس کا بیان جاری
Next: پاکستان میں الیکشن کےعمل کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، امریکا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.