Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بیلن ڈی آر2024: فاتح کا نام اعزازی تقریب سے پہلے ہی لیک ہوگیا

1 minute read
Ballon d'Or 2024: Winner leaked ahead of official ceremony

Ballon d'Or 2024: Winner leaked ahead of official ceremony

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بیلن ڈی آر سال کے بہترین فٹ بال کھلاڑی کے اعزاز کی تقریب 28 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 بیلن ڈی آر کے فاتح کا نام اعزازی تقریب سے پہلے ہی لیک ہوگیا ہے ۔

اس اہم انعام کے لیے مانچسٹر سٹی کے روڈری اور ریئل میڈرڈ کے جوڈ بیلنگھم شاندار ڈیبیو سیزن کے بعد مضبوط امیدوار سمجھے جا رہے تھے ۔ لیکن اب ، یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کے ایک ساتھی کھلاڑی اس اعزاز کے حق دار ہوں گے۔

اسپین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، برازیلی فارورڈ وینیسئس جونیئر کو یہ بیلن ڈی آر فاتح بتایا گیا ہے کہ وہ اگلے مہینے ہونے والی تقریب میں اپنا پہلا بیلن ڈی آر ٹائٹل حاصل کریں گے۔ 24 سالہ کھلاڑی نے پچھلے سیزن میں ریال میڈرڈ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ، اس کی ذاتی کارکردگی بھی شاندار رہی، کیونکہ وینیسئس نے 2023-24 کے سیزن میں اپنے کلب کے لیے 24 گول اور 11 اسسٹ فراہم کیے۔

اگر وینیسئس واقعی دنیا کے بہترین کھلاڑی قرار دیے جاتے ہیں، تو وہ 2007 میں کاکا کے بعد بیلن ڈی آر جیتنے والے پہلے برازیلی کھلاڑی ہوں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل بیلن ڈی آر ایوارڈ ریال میڈرڈ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر مانچسٹر سٹی وینیسئس جونیئر

Post navigation

Previous: خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کا کلچر ختم ہونا چاہیے: سپریم کورٹ کا بیوہ کی وراثت کی منتقلی کا حکم
Next: ایران کے لیے چین “ہمیشہ ایک قابلِ اعتماد ساتھی رہے گا”: چینی وزیرخارجہ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.