Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورۂ پاکستان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز متوقع ہے
ذرائع کے مطابق سیریز کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جانے کا امکان ہے، جبکہ مجوزہ تاریخیں 31 مئی، 2 جون اور 4 جون رکھی گئی ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ جلد اس سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کرے گا دورۂ پاکستان کے بعد آسٹریلوی ٹیم بنگلہ دیش کا رخ کرے گی۔