Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ٹرین نیٹ ورک پر حملے

Saboteurs attack French railways hours before Paris Olympics opening ceremony

Saboteurs attack French railways hours before Paris Olympics opening ceremony photo credit: AFP

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل ہنگامہ آرائی اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے کئے گئے ۔

بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق تخریب کاروں کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی جس سے ریلوے کا نظام شدید متاثر ہوا ہے، جبکہ پیرس کے مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے بد نیتی پر مبنی کارروائیاں ہیں، جن کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

فرانسیسی ریل کمپنی کے حکام کے مطابق نیٹ ورک مفلوج کرنے کے لیے بڑے پیمانے کا حملہ کیا گیا ہے۔حملوں کا مقصد ریلوے کے نظام کو مفلوج کرنا تھا۔حکام نے بتایا کہ شرپسندوں کے حملوں کے سبب ٹرینوں کی بڑی تعداد کو منسوخ کردیا گیا ہے جبکہ کئی ٹرینوں کو متبادل روٹس فراہم کیے گئے ہیں.اس کےعلاوہ انجینئرز کی ٹیمیں متاثرہ جگہوں پر روانہ کردی گئی ہیں جو معاملات کو بہتری کی جانب لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہیں۔

برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریلوے کمپنی یورو اسٹار کی جانب سے مسافروں کو سفر کرنے سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔

سوئس ریل آپریٹر کے بیان کے مطابق سوئٹزرلینڈ سے فرانس جانے والی ٹرینیں متاثر نہیں ہوئی ہیں اور معمول کے مطابق اپنے امور انجام دے رہی ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اولمپکس افتتاحی تقریب پیرس اولمپکس 2024 پیرس اولمپکس سیکیورٹی کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: میجر لیگ کرکٹ 2024:واشنگٹن فریڈم نے سان فرانسسکو یونیکورنز کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Next: ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.