Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشین یوتھ گیمز: پاکستان یوتھ والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

1 minute read
Asian Youth Games: Pakistan youth volleyball team reaches final-Pakistan Volleyball Federation

Asian Youth Games: Pakistan youth volleyball team reaches final-Pakistan Volleyball Federation

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ ٹیم نے انڈونیشیا کو 3-1 سے شکست دی۔

عیسیٰ اسپورٹس ہال میں کھیلا گیا مقابلہ 1 گھنٹہ 34 منٹ جاری رہا، جس میں سنسنی خیز لمحات دیکھنے میں آئے  انڈونیشیا نے پہلا سیٹ 22-25 سے جیتا، تاہم پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے تین سیٹس 25-13، 25-19 اور 26-24 سے اپنے نام کیے۔

پاکستان کا فائنل میں مقابلہ ایران سے ہوگا پاکستان والی بال فیڈریشن کو امید ہے کہ نوجوان کھلاڑی گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کریں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشین یوتھ گیمز پاکستان والی بال

Post navigation

Previous: امریکہ میں فضائی سفر مفلوج : 5,600 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
Next: دہشت گردی سے نمٹنے کا ترکیہ فارمولہ خطے کو نئی شکل دے رہا ہے،رپورٹ

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

یہ بھی پڑہیے

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.