Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

1 minute read
Asian Team Snooker Championship: Pakistan qualified for finals

Asian Team Snooker Championship: Pakistan qualified for finals

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی، اس سے قبل پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو ہرایا تھا۔

اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کے خلاف 1-3سے فتح حاصل کی ۔ سیمی فائنل کے پہلے سنگل میں اسجد اقبال کو 72-47 سے شکست ہوئی تھی لیکن اویس منیر نے اپنا فریم 40-88 سے جیت کر مقابلہ ایک ایک سے برابر کیا ۔

اس کے بعد ڈبلز کے فریم میں پاکستان نے 99 کا کلیئنرس بریک کھیلتے ہوئے برتری حاصل کی ۔ اسجد اقبال نے اپنے دوسرے سنگل میں نینسن وان کو 28-82 سے شکست دی اور پاکستان کیلئے 1-3 کی فتح مکمل کی ۔

اس سے قبل پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کیا تھا۔ بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 35-63، 22-75 اور 06-70 رہا۔

ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہوگا ۔ یاد رہے پاکستان ایشین 6 ریڈ اور ایشین انڈر 21 چیمپئن شپ بھی جیت چکا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان سنوکر ٹیم کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیا
Next: محرم الحرام پر سیکیورٹی خدشات، حکومت سوشل میڈیا پر پابندی کا فیصلہ آج کرے گی

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.