Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 5 رنز سےہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

Asia Cup Rising Stars: Pakistan Shaheens beat Sri Lanka A by 5 runs to reach final-ACC

Asia Cup Rising Stars: Pakistan Shaheens beat Sri Lanka A by 5 runs to reach final-ACC

دوحا میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز اسکور کیے، جس میں غازی غوری 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے  معاذ صداقت نے 23 جبکہ احمد دانیال اور سعد مسعود نے 22، 22 رنز کی اننگز کھیلیں۔

سری لنکا کی جانب سے پرمود مدھوشن نے 4 اور تراوین میتھیو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا اے کی ٹیم آخری گیند تک جدوجہد کرتی رہی اور 9 وکٹوں پر 148 رنز بنا سکی ملن نے 40، ویشن نے 29 اور لاستھ نے 27 رنز اسکور کیے

پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم اور سعد مسعود نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔

آل راؤنڈ کارکردگی پر سعد مسعود کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا  پاکستان شاہینز اب اتوار کو فائنل میں بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز پاکستان کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹرمپ کی جنرل عاصم منیر سے قربت کے بعدپاکستان کی عالمی حیثیت میں اضافہ،بلومبرگ
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: گروپ اور پاک–بھارت میچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.