Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

1 minute read
American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP

دبئی میں منعقد ہونے والے عالمی گھڑسواری مقابلے میں امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ (Magnitude) فاتح قرار پایا اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کی شرکت سے سجے اس ایونٹ میں جیتنے والے گھڑ سوار کو 12 ملین ڈالرز کا انعام دیا گیا، جبکہ دبئی ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالرز رہی۔

اس موقع پر دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے متحدہ عرب امارات کے کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل گھڑسواری گھوڑا

Post navigation

Previous: فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی
Next: ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.