Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹعالیہ ریاض نے خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور...

عالیہ ریاض نے خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز عالیہ ریاض نے اتوار کو انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میں 1000 رنز مکمل کر لیے۔

دائیں ہاتھ کی بلے باز بسمہ معروف، جویریہ خان، ندا ڈار اور منیبہ علی کے بعد یہ سنگ میل حاصل کرنے والی پاکستان کی پانچویں خواتین کھلاڑی بن گئیں۔

عالیہ ریاض تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 27 گیندوں پر ناقابل شکست 35 رنز کے ساتھ پاکستان کی ٹاپ اسکورر تھیں پاکستان کو 34 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں 3-0 سے وائٹ واش ہوا۔

Latest articles

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

More like this