Friday, January 10, 2025
Homeکھیلاولمپکس جمناسٹکس مقابلوں میں الجیریا کی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی

اولمپکس جمناسٹکس مقابلوں میں الجیریا کی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں جمناسٹکس کے مقابلوں میں الجیریا کی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کر دی۔

آرٹسٹک جمناسٹکس ان ایون بارز میں الجیریا کی کیلیا نیمور نے گولڈ میڈل حاصل جیتا ، جس کے بعد کیلیا نیمور جمناسٹکس میں اولمپک گولڈ جیتنے والی پہلی افریقی ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔

ایونٹ میں چین نے سلور میڈل اور امریکا نے برانز میڈل حاصل کیا، کیلیا نیمور کی اس جیت کے ساتھ الجیریا نے پیرس اولمپکس میں اپنا پہلا میڈل بھی جیتا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this