Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلفٹ بالکوپا امریکہ جیتنے کے بعد میسی کی چھٹیوں کی تصاویر سامنے آگئیں

کوپا امریکہ جیتنے کے بعد میسی کی چھٹیوں کی تصاویر سامنے آگئیں

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن اور انٹر میامی کے سپر اسٹار لیونل میسی کوپا امریکہ کی فتح کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ چھٹیاں منارہے۔

ان کی بیوی انتونیلا روکوزو نے انسٹاگرام پر ان کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ دھوپ میں لیٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

The Argentina captain was seen in a relaxed mood
The Argentina captain was seen in a relaxed mood

آٹھ بار کے بیلن ڈی آر فاتح میسی کو کوپا امریکا کے فائنل میں کولمبیا کے خلاف کھیلتے ہوئے پاؤں کی انجری کا سامنا کرنا پڑا اور کھیل ختم نہ کر سکے۔ وہ بینچ پر روتے رہے، لیکن ان کی اداسی اس وقت خوشی میں بدل گئی جب اضافی وقت میں لاوٹارو مارٹینز کے گول نے ان کی 45 ویں بڑی فتح کو یقینی بنایا۔

37 سالہ میسی نے ابھی اپنے بین الاقوامی فٹ بال کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ابھی یہ دیکھنا ہے کہ آیا وہ اگلے سال اسپین کے خلاف لا البیسیلیسٹی میں حصہ لیں گے اور پھر 2026 کے ورلڈ کپ ریکارڈ چھٹی مرتبہ شرکت کریں گے ۔

انٹر میامی نے بتایا کہ میسی کو دائیں پاؤں کے لیگامینٹ میں چوٹ لگی ہے، لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کب واپس آئیں گے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this