Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

افغانستان بھارت میں واحد ٹیسٹ کے لیے نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا

1 minute read
Afghanistan will host New Zealand for the only Test in India

Afghanistan will host New Zealand for the only Test in India

افغانستان ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارت میں نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق افغانستان ستمبر 2024 میں بھارت میں نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ کھیل گریٹر نوئیڈا کے شاہد وجے سنگھ پاتھک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جانا ہے جہاں دونوں ٹیمیں پہلی بار اس فارمیٹ میں کھیلیں گی۔

دو ہزار سترہ میں ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد سے، افغانستان نے 9 ٹیسٹ کھیلے ہیں لیکن ابھی تک نیوزی لینڈ کا سامنانہیں کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ افغانستان کے خلاف دوطرفہ تعلقات پر اپنے پڑوسی آسٹریلیا سے بالکل مختلف موقف رکھتا ہے۔

دو ہزار اکیس سے، آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف کوئی بھی دو طرفہ میچ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ طالبان نے کھیلوں میں خواتین کی شرکت پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں تاہم نیوزی لینڈ کو افغانستان کے خلاف کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

دریں اثنا، افغانستان کرکٹ بورڈ کو ایک بار پھر بی سی سی آئی سے بھارت میں اپنے ہوم میچز کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ افغانستان چار سال کے وقفے کے بعد بھارت میں اپنے ہوم میچ کھیلے گا وہ 2020 کے بعد پہلی بار گریٹر نوئیڈا واپس آئیں گے رپورٹ کے مطابق، بی سی سی آئی نے افغانستان کو تین ‘ہوم’ مقامات الاٹ کیے ہیں: گریٹر نوئیڈا، کانپور اور لکھنؤ۔

افغانستان کو جولائی میں دو ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ وائٹ بال میچوں پر مشتمل ایک مکمل سیریز کے لیے گریٹر نوئیڈا میں بنگلہ دیش کی میزبانی بھی کرنی تھی تاہم، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے شمالی ہندوستان میں موسم کی خرابی کی وجہ سے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔

جہاں تک نیوزی لینڈ کا تعلق ہے، افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ انہیں ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔ سیریز اکتوبر سے نومبر میں ہونے والی ہے۔

نیوزی لینڈ کا دورہ بھارت

16 سے 20 اکتوبر: پہلا ٹیسٹ، بنگلورو

24 سے 28 اکتوبر: دوسرا ٹیسٹ، پونے

01 سے 05 نومبر: تیسرا ٹیسٹ، ممبئی

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز

Post navigation

Previous: پاکستان کے سابق کپتان نے باب وولمر کی المناک موت پر خاموشی توڑ دی
Next: آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ نے وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی کردی

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.