Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو...

انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

Published on

spot_img

انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 سیاسی جماعتوں کےانٹرا پارٹی انتخابات کامحفوظ فیصلہ سنادیا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں 2 سیاسی جماعتوں کوالیکشن میں حصہ لینےکی اجازت بھی دے دی۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ جناح کو انتخابی نشان الاٹ کردیا جب کہ جمیعت علمائے اسلام نورانی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی لسٹ کی گئی جماعتوں میں آل پاکستان مینارٹی الائنس، آل پاکستان تحریک، عوامی پارٹی پاکستان ایس ڈی اور بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی شامل ہیں۔

ان کے علاوہ سب کا پاکستان، نیشنل پیس کونسل پارٹی، پاکستان نیشنل مسلم لیگ اور پاکستان امن پارٹی کو بھی ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں پاکستان برابری پارٹی، مسیحی عوامی پارٹی، پاکستان قومی یکجہتی پارٹی، سنی تحریک اور نظام مصطفیٰ پارٹی کو بھی ڈی لسٹ کردیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this