Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF

ایران فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ کوئی بیرونی طاقت ایران کو فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روک سکتی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیڈریشن نے واضح کیا کہ قومی ٹیم اپنی صلاحیت کی بنیاد پر میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے اور بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔

فیڈریشن کے مطابق ایرانی ٹیم کے تربیتی کیمپ ترکیہ روانگی تک جاری رہیں گے، جبکہ ورلڈ کپ کے آغاز میں تقریباً ایک ماہ باقی ہے۔

ایرانی فٹبال حکام نے مزید کہا کہ ایران ورلڈ کپ میں یقینی طور پر شرکت کرے گا، تاہم میزبان ملک کو ایران کے تحفظات کو مدنظر رکھنا ہوگا فیڈریشن نے میزبان کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر میزبانی کے آداب کا خیال نہ رکھا گیا تو ایران اپنے مؤقف کا بھرپور انداز میں اظہار کرے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایران فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2026

Post navigation

Previous: بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا
Next: امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Former Pakistan captain Azhar Ali appointed consultant for Scotland cricket team-X
  • کھیل

پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

یہ بھی پڑہیے

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.