Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ریکارڈ کی برابری کر دی پشاور زلمی کے کپتان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 4 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔

یہ سنچری رواں سیزن میں ان کی دوسری جبکہ پی ایس ایل کی مجموعی طور پر چوتھی سنچری ہے، جس کے ساتھ وہ عثمان خان کے ہمراہ لیگ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں میں مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔

مزید برآں، بابر اعظم نے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا فخر زمان کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے وہ اب تک ایونٹ میں 588 رنز بنا چکے ہیں، جو فخر زمان نے 2022 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بنائے تھے۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ بابر اعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں چار مرتبہ ایک سیزن میں 500 یا اس سے زائد رنز بنانے والے واحد کھلاڑیوں میں شامل ہو چکے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پی ایس ایل 11:بابر اعظم کی شاندار سنچری،پشاور نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
Next: ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

PSL: Babar Azam's brilliant century, Peshawar defeats Islamabad and makes it to the final-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11:بابر اعظم کی شاندار سنچری،پشاور نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

Pashto commentary launched for the first time in PSL 11-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 میں پہلی بار پشتو کمنٹری کا آغاز

یہ بھی پڑہیے

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.