PSL 11: Lahore Qalandars' Dasan Shanaka banned for one year-SLC
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
PSL 11: Lahore Qalandars' Dasan Shanaka banned for one year-SLC
ی ایس ایل 11 کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔
شناکا نے لاہور قلندرز کے ساتھ معاہدہ کیا تھا، تاہم ضابطوں کی خلاف ورزی پر بورڈ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں آئندہ سیزن سے باہر کر دیا۔
پی سی بی کے مطابق تمام شواہد اور معاملات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت شناکا اب پاکستان سپر لیگ 12 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔