Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آغا کی سنچری رائیگاں، بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

1 minute read
Agha's century goes in vain, Bangladesh beats Pakistan by 11 runs to win series-PCB

Agha's century goes in vain, Bangladesh beats Pakistan by 11 runs to win series-PCB

بنگلادیش نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

میرپور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر میزبان ٹیم نے 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے۔

بنگلادیش کی جانب سے تنزید حسن نے شاندار 107 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ لٹن داس 41، سیف حسن 36 اور نجم الحسن شانتو 27 رنز بنا سکے اختتامی اوورز میں توحید ہریدوئے نے ناقابلِ شکست 44 رنز بنا کر ٹیم کا اسکور مستحکم کیا۔

پاکستان کی طرف سے حارث رؤف نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ابتدا انتہائی مایوس کن رہی اور ابتدائی تین وکٹیں صرف 13 رنز پر گر گئیں تاہم سلمان علی آغا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 106 رنز کی شاندار سنچری اسکور کی اور ٹیم کو جیت کے قریب لے آئے۔

معاذ مسعود نے 38 جبکہ شاہین آفریدی نے 37 رنز کی اننگز کھیلی، لیکن پاکستانی ٹیم ہدف حاصل نہ کرسکی۔

بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد نے 4، مستفیض الرحمان نے 3 جبکہ ناہید رانا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

تنزید حسن کو شاندار کارکردگی پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: جنوبی کوریا-امریکا مشقوں کے بعد پیانگ یانگ کا طاقت کا مظاہرہ، 10 میزائل فائر
Next: 2017 چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.