Former Pakistan captain Azhar Ali resigns from PCB roles: sources-PCB
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اپنی تمام ذمے داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے استعفیٰ بھجوا دیا ہے ذرائع کے مطابق اظہر علی قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور یوتھ ڈیولپمنٹ کے ہیڈ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی کےاستعفے کی ممکنہ وجہ سرفراز احمد کی پی سی بی میں انٹری بتائی جا رہی ہے سابق کپتان کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کا انچارج مقرر کر دیا گیا ہے۔






