Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی

1 minute read
South Africa beat Pakistan by 8 wickets to level the series-PCB

South Africa beat Pakistan by 8 wickets to level the series-PCB

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے کوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی اور تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابرکر دی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے سلمان آغا  69، صائم ایوب 53 اور محمد نواز 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

جواب میں مہمان ٹیم نے ہدف 41ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ڈی کوک نے ناقابلِ شکست 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ ٹونی ڈی زوری نے 76 اور پریٹوریئس نے 46 رنز بنائے۔

محمد وسیم اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

سیریز کا فیصلہ کن تیسرا اور آخری ون ڈے 8 نومبر کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: ترکی اور قطر کی مشترکہ ثالثی،پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور
Next: عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت، پانچ میچز کی پابندی عائد

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.