Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا

1 minute read
Pakistan beat South Africa by 2 wickets in the first ODI-AFP

Pakistan beat South Africa by 2 wickets in the first ODI-AFP

فیصل آباد: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں 17 سال بعد کھیلے گئے ون ڈے میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 263 رنز بنائے، جواب میں پاکستان نے ہدف دو گیندیں قبل 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

سلمان علی آغا نے 62 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے دیگر نمایاں بلے بازوں میں محمد رضوان 55، فخر زمان 45 اور صائم ایوب 39 رنز کے ساتھ شامل رہے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئنٹن ڈی کوک 63 اور یوہان ڈی پری ٹوریس 57 رنز بنا کر نمایاں رہے

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے پہلی بار ون ڈے ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے کامیاب آغاز کیا  سیریز کا دوسرا میچ بھی اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: جرمنی کی پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین کو پناہ کے حق سے دستبرداری کے بدلے نقد رقم کی پیشکش
Next: ڈیموکریٹک سوشلسٹ،زہران ممدانی نے تاریخ رقم کردی،نیویارک سٹی کے پہلے مسلمان میئر منتخب

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Pulwasha Bashir wins Canadian Masters title, big honor in Canada-X
  • کھیل

کینیڈا میں پلواشہ بشیر کا بڑا اعزاز، کینیڈین ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.