Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئندہ ماہ ابو ظہبی میں دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا انعقاد ہوگا

Two international cycling events to be held in Abu Dhabi next month

Two international cycling events to be held in Abu Dhabi next month

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گی جن میں ’’یو اے ای ٹوور ویمن‘‘ اور ’’یو اے ای ٹوور‘‘ شامل ہیں، یو اے ای ٹوور ویمن 6 تا 9 فروری جبکہ یو اے ای ٹوور 17 سے 23 فروری تک منعقد ہوگا۔

دونوں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے بہترین مرد و خواتین سائیکلسٹس شرکت کریں گے جس سے یہ مقابلے مزید دلچسپ اور چیلنجنگ ثابت ہوں گے، یو اے ای ٹور ویمن کا تیسرا ایڈیشن جو کہ مشرق وسطیٰ میں یو سی آئی ورلڈ ٹوور سیریز کی واحد بین الاقوامی سائیکلنگ ریس ہے، چار مراحل پر مشتمل ہوگی۔

یہ ریس ابوظہبی، العین اور الظفرہ کے علاوہ دبئی کے علاقوں میں بھی ہوگی، ایونٹ خطے میں خواتین کی سائیکلنگ کے تیزی سے بڑھتے رجحان کو اجاگر کرنے کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں کئی بین الاقوامی خواتین ٹیموں کی شرکت دیکھنے کو ملے گی۔

اس کا مقصد عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی کے لئے یو اے ای کی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے، یو اے ای ٹوور کا ساتواں ایڈیشن، جو کہ مشرق وسطیٰ میں یو سی آئی ورلڈ ٹوور سیریز کی واحد بین الاقوامی سائیکلنگ ریس ہے 17 تا 23 فروری منعقد ہوگی۔

یہ ریس سات مختلف مراحل پر مشتمل ہوگی جن میں پہاڑی، صحرائی اور شہری راستے شامل ہیں جو یو اے ای کی جغرافیائی اور ثقافتی تنوع کی عکاسی کرتے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل خواتین سائیکلسٹس سائیکلنگ کھیل کھیل کی اردو خبر یو اے ای سائیکلنگ ایونٹس

Post navigation

Previous: چاڈ: چینی وزیر خارجہ کی موجودگی کے دوران صدارتی محل پر جنگجوؤں کا حملہ، 19 ہلاک
Next: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 113 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Composed Babar guides Zalmi to sixth PSL win against subdued Gladiators-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی 100ویں ففٹی، پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.