
South Africa wins toss, elects to bowl in first Test against Pakistan-PCB
اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سنچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں کھیلے گئے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
پلیئنگ الیون
پاکستان: شان مسعود، صائم ایوب، بابر اعظم، کامران غلام، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، عامر جمال، نسیم شاہ، خرم شہزاد اور محمد عباس۔
جنوبی افریقہ: ٹونی ڈی زورزی، ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ٹرسٹن اسٹبس، ٹیمبا باوما (کپتان)، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین، مارکو جانسن، کاگیسو ربادا، ڈین پیٹرسن، اور کوربن بوش۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مجموعی طور پر 28 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ہیں ان میں سے پاکستان نے 6 جبکہ جنوبی افریقہ نے 15 بار فتوحات حاصل کیں سات میچ بغیر نتیجہ کے ختم ہوئے۔