Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی میں علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار

Ali Magsi's car meets with an accident in the Jhal Magsi Desert Challenge Jeep Rally

Ali Magsi's car meets with an accident in the Jhal Magsi Desert Challenge Jeep Rally

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ فنشنگ لائن سے 25 کلو میٹر دور علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ اور ان کے ساتھی ڈرائیور محفوظ رہے۔

جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے۔ دو کلومیٹر کے ٹریک پر فیصل شاہدی خیل کی پہلی پوزیشن رہی، آصف فضل دوسری، صاحبزادہ سلطان محمد علی تیسری اور نادر مگسی چوتھی پوزیشن پر رہے۔

اسٹاک کیٹیگری میں علی مگسی ٹاپ پوزیشن پر رہے۔

جبکہ خواتین میں دینا پٹیل پہلے، ردا زینب دوسرے اور لالین اخونزادہ تیسرے نمبر پر آئیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بلوچستان جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: جنوبی کوریا: مواخذے کی تحریک کامیاب، صدر یون معطل
Next: کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ آج سے شروع

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • کھیل

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

PSL 11 Digital Content Crosses 1.1 Billion Views-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی زبردست ڈیجیٹل کارکردگی، ہر پلیٹ فارم پر ریکارڈ ویوز

یہ بھی پڑہیے

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • کھیل

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

PSL 11 Digital Content Crosses 1.1 Billion Views-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی زبردست ڈیجیٹل کارکردگی، ہر پلیٹ فارم پر ریکارڈ ویوز

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Islamabad on high alert, security tightened ahead of possible second round of US-Iran talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

10-day ceasefire agreed between Israel and Lebanon, Trump's important announcement
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی طے، ٹرمپ کا اہم اعلان

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.