Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

غزہ میں بھوک سے مرتے لوگ گدھے، گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم

ZWFDPSSX5BFTNBIX4ZLPR2GD7M

غزہ میں بھوک سے مرتے لوگ گدھے، گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی سے خوراک کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔

نمائندہ آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور چارہ، گدھے اور گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں۔

بشرٰیٰ خالدی کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے زیادہ تر فلسطینی جنوبی غزہ کی طرف “ڈیتھ مارچ”کے بجائے اپنےگھروں میں مرنے کو تیار ہیں، نہیں جانتی شمالی غزہ میں لوگ کیسے زندہ رہیں گے، یا تو بھوک سے مر جائیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ قتل عام سے مریں گے یا جنوب کی طرف نقل مکانی کی کوشش میں مر مار دیے جائیں گے، غزہ میں تباہی کی یہ سطح پہلے نہیں دیکھی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں جس میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فورسز اپنی جارحانہ کارروائیوں کے دروان امریکی و برطانوی فلاحی اداروں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کو بھی ہلاک کر چکی ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوج برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم بشرٰیٰ خالدی بھوک خوراک شمالی غزہ قلت

Post navigation

Previous: لیمائن یامل احتیاطی تدابیر کے تحت سربیا کے خلاف آئندہ میچ سے باہر
Next: شکاگو میراتھن 2024: کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مار لیا

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Hope for reduction in economic pressure State Bank receives $1 billion
  • Top News
  • پاکستان

معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

یہ بھی پڑہیے

Lahore Qalandars won hearts, cancer-stricken child's wish to meet Shaheen Afridi fulfilled-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے دل جیت لیا، کینسر میں مبتلا بچے کی شاہین آفریدی سے ملاقات کی خواہش پوری

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Hope for reduction in economic pressure State Bank receives $1 billion
  • Top News
  • پاکستان

معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.