Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ: پاک آرمی سب سے آگے

Inter-Departmental National Karate Championship

Inter-Departmental National Karate Championship

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں پاک آرمی چھائی رہی ، آرمی نے مینز اینڈ ویمنز ایونٹ اپنے نام کر لیے۔ انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ لاہور کے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے انڈور جمنازیم میں اختتام پزیر ہو گئی۔

آرمی نے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس میں کامیابی حاصل کی مینز ایونٹ میں 10 کیٹیگریز میں مقابلے ہوئے۔ آرمی نے 8 گولڈ اور 2 برانز میڈلز کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی، واپڈا نے ایک گولڈ 5 سلور اور 2 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری اور ایچ ای سی نے ایک گولڈ، ایک سلور اور 6 برانز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ویمنز ایونٹ میں9 کیٹیگریز کے مقابلے ہو ئے آرمی نے 8 گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتا جبکہ واپڈا نے ایک گولڈ 3 سلور اور 5 برانز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

جبکہ ایچ ای سی نے تیسری پوزیشن 4 سلور اور 5 برانز میڈلز کے ساتھ حاصل کی۔

Tags: آرمی اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ کراٹے کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: اسلام آباد: ٹریفک پولیس نے “ایس سی او اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا
Next: پاکستان کو معاشی طور پر ستحکم کرنا ہے، ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں: سعودی وزیر

Pakistan's Asim Khan reaches semi-finals of World Squash Qualifiers-X
  • کھیل

پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Fakhar Zaman's appeal against two-match ban rejected-PCB
  • کھیل

بال ٹیمپرنگ کیس: فخر زمان کی دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل مسترد

Azam Khan's smoky batting helped Karachi Kings defeat Rawalpindi by 5 wickets-PSL
  • کھیل

اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ،کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Petrol 458 and diesel 520 rupees per liter, government's big decision - subsidy ends, targeted relief package announced
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.