Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

چیف جسٹس کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کے خلاف بولنے پر صحافی اعزاز سید کو دھمکیاں

featuredphoto (9)

چیف جسٹس کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کے خلاف بولنے پر صحافی اعزاز سید کو دھمکیاں

سینئر صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر ملنے والی دھمکیوں کے ردعمل میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی ایماء پر سوشل میڈیا پر انکی کردار کشی کی جارہی اور انکو باقائدہ دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں.

ایکس پر اعزاز سید نے لکھا کہ قاضی فائز عیسی کے ساتھ ہوئے واقعہ کو بدسلوکی اور عدم برداشت قرار دینے کے جرم پر میرے خلاف بظاہر علامہ سعد رضوی کی ہدایت پر تحریک لبیک نے سوشل میڈیا اور فون پر کردار کشی اور دھمکیوں کی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ میں بات سمجھنے یا سمجھانے کے لیے دلیل کے علاوہ کسی زبان پر یقین نہیں رکھتا۔

اعزاز سید نے لکھا کہ البتہ مجھے یا میرے خاندان کے کسی فرد کو پہنچنے والے نقصان کا زمہ دار سعد رضوی کو سمجھا جائے اور کسی ناگہانی صورت میں مقدمہ سعد رضوی کیخلاف درج کیا جائے۔

Tags: اعزاز سید تحریک لبیک پاکستان دھمکیوں سوشل میڈیا صحافی

Post navigation

Previous: پاکستانی فیچر فلم دی گلاس ورکر آسکر کیلئے منتخب
Next: توہین مذہب کا الزام،ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت،مبینہ پولیس مقابلے سے جلائے جانے تک تمام واقعات پر ایک نظر

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

یہ بھی پڑہیے

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Pakistan Women beat Zimbabwe by a huge margin of 206 runs in the second ODI match.-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.