Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹجیسن گلیسپی پاکستان،بنگلہ دیش سیریز کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوں گے

جیسن گلیسپی پاکستان،بنگلہ دیش سیریز کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوں گے

Published on

spot_img

جیسن گلیسپی پاکستان،بنگلہ دیش سیریز کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوں گے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد گرین شرٹس کے غیر ملکی کوچ آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔

ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ بدھ کو روانہ ہونے والے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گلیسپی اور نیلسن انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان آئندہ ٹیسٹ سیریز سے قبل واپسی کریں گے۔

دریں اثنا، فزیو کلف ڈیکن اور سٹریتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ڈریکس سائمن پاکستان میں ہی رہیں گے۔

یہ کوچز قومی ٹیسٹ اسکواڈ اور دیگر بین الاقوامی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرانے کے ذمہ دار ہیں۔

گرین شرٹس اور تھری لائنز کے درمیان سیریز 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل ٹیسٹ مکمل ہونے ہیں۔

واضح رہے کہ گلیسپی پہلی بار بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کوچنگ کر رہے ہیں۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this