الرئيسيةپاکستانپشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا،2 بچے جانبحق،5 پولیس اہلکاروں سمیت 12...

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا،2 بچے جانبحق،5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

Published on

spot_img

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا،2 بچے جانبحق،5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مبینہ طور پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ایک گاڑی اور موٹرسائیکل تباہ ہوگئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاہم اب تک دھماکے کی نوعیت کا پتا نہیں چل سکا ہے۔

واضح رہے کہ 14 اگست کو کوئٹہ میں دو دستی بم حملوں میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

پہلا دھماکا زرغون روڈ پر جبکہ دوسرا ریلوے اسٹیشن پُل کے قریب ہوا۔

تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this