Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ کے لیے اوسلو روانہ

Pakistan Street Child Football Team leaves for Oslo for Norway Cup

Pakistan Street Child Football Team leaves for Oslo for Norway Cup

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناروے کپ میں شرکت کیلئے قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے ناروے اوسلو روانہ ہوگئی ہے .

https://urduintl.com/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Video-2024-07-27-at-10.05.17-AM.mp4

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پہلا میچ 28 جولائی کو ناروے کے استور فٹبال کلب کے ساتھ کھیلے گی ۔

قومی ٹیم کے اسکوارڈ میں محمد کاشف،عیٰسی خان، شاہد انجم، عبدالغنی ،محمد جنید، محمد خان،دانیال ،اویس ،محمد اسامہ شامل ہیں اور ڈیفینڈرز، اسد ناصر، عبید اللہ ، محمد عدیل،حمزہ گل شامل ہیں۔اس کے علاوہ گول کیپر، آریان، عدیل علی خان اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

https://urduintl.com/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Video-2024-07-27-at-10.05.18-AM-1.mp4

21 جولائی سے 25 جولائی تک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے کیمپ میں قومی ٹیم کی جانب سے بھرپور پریکٹیس کی گئی۔

یاد رہے قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2015 میں دوسری، 2016 میں تیسری 2023 میں دوسری پوزیشن حاصل کر چکی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پاکستان فٹ بال پاکستان فٹ بال فیڈریشن فٹبال فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر ناروے کپ 2024

Post navigation

Previous: امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پیش کر دیا گیا
Next: پاکستان بھارتی وزیر اعظم کے جنگجو ریمارکس کو مسترد کرتا ہے،مودی کی جنگی ذہنیت علاقائی امن کو نقصان پہنچا رہی ہےدفتر خارجہ

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

یہ بھی پڑہیے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.