Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

لیفٹیننٹ جنرل جینی کیریگنن کینیڈین مسلح افواج کی پہلی خاتون سربراہ نامزد

jennie-carignan

لیفٹیننٹ جنرل جینی کیریگنن کینیڈین مسلح افواج کی پہلی خاتون سربراہ نامزد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے لیفٹیننٹ جنرل جینی کیریگنن کو کینیڈا کی مسلح افواج (سی اے ایف) کی پہلی خاتون سربراہ نامزد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

شنہوا کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا ہے کہ جینی کیریگنن ، جو اس وقت پروفیشنل کنڈکٹ اینڈ کلچر کی سربراہ ہیں اور انہیں جنرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔ موجودہ چیف آف دا ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس )جنرل وین آئر کی جگہ لیں گے، جو کینیڈین مسلح افواج (سی اے ایف)سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔

بیان کے مطابق جینی کیریگنن کا فوجی کیریئر 35 سال پر محیط ہے اس میں دو کمبیٹ انجینئر رجمنٹ اور دوسری کینیڈین ڈویژن کی کمانڈنگ شامل ہے جس میں انہوں نے10 ہزار سے زیادہ فوجیوں کی قیادت کی۔ 2008 میں جینی کیریگنن کینیڈین مسلح افواج (سی اے ایف) کی تاریخ میں جنگی ہتھیاروں کے یونٹ کی کمانڈ کرنے والی پہلی خاتون بن جائیں گی۔

انہوں نے افغانستان ،بوسنیا ہرزیگوینا اور شام میں بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 2019 سے 2020 تک عراق میں نیٹو مشن کی قیادت کی۔ انہیں 2021 میں اپنے موجودہ عہدے پر ترقی دی گئی تھی اور وہ گزشتہ تین سال سے پیشہ ورانہ طرز عمل اور ثقافت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں جہاں وہ فوجی کلچر میں تبدیلی لانے کی کوششوں کی قیادت کر رہی ہیں۔ جینی کیریگنن 18 جولائی کو منعقد ہونے والی ایک تقریب میں جنرل کے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔

Tags: پہلی خاتون سربراہ جسٹن ٹروڈو کینیڈا کی مسلح افواج کینیڈا کے وزیر اعظم لیفٹیننٹ جنرل جینی کیریگنن

Post navigation

Previous: بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ سابق کرکٹر کریں گے، محسن نقوی
Next: یورو 2024 ٹورنامنٹ : ٹاپ 8 راؤنڈ کی لائن اپ مکمل

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.