Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

شاہد آفریدی ورلڈکپ کے بعد پاکستان ٹیم کی اندرونی کہانی عوام کے سامنے لائیں گے

1 minute read
Shahid Afridi will bring the inside story of the Pakistan team to the public after the World Cup

Shahid Afridi will bring the inside story of the Pakistan team to the public after the World Cup

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں موجودہ اسکواڈ کے حوالے سے اندرونی کہانی جلد عوام کے سامنے لائیں گے۔

ایک مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی سے ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کے بارے میں سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سابق کپتان نے مہمانوں کے پینل میں موجود محمد وسیم کی طرف اشارہ کیا۔

محمد وسیم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ ‘یہ بہت ساری چیزیں جانتے ہیں اور میں بھی لیکن ہم کھل کر بات نہیں کر سکتے’۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ‘ٹیم کی ہم آہنگی، اتحاد اور کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ کیسے ہیں اس کی ذمہ داری کپتان پر عائد ہوتی ہے کپتان یا تو مثبت ماحول بناتا ہے یا اسے خراب کر دیتا ہے’۔

شاہد کا کہنا تھا کہ ‘ٹیم مینجمنٹ اور کوچز سے پہلے کپتان ہی ٹیم کو متحد کرتا ہے اس کے پاس اختیار ہوتا ہے جب کہ اسے سلیکشن کمیٹی سپورٹ کرتی ہے میدان پر ٹیم لڑانے کا کام کپتان کا ہے.’

آفریدی نے مزید کہا کہ ‘شاہین کے ساتھ میرا رشتہ کسی اور قسم کا ہے اگر میں کوئی بات کروں گا تو لوگ کہیں گے کہ اپنے داماد کو سپورٹ کر رہا ہوں حالانکہ میں ایسا نہیں ہوں اگر میری بیٹی، بیٹا یا داماد غلط ہیں تو میں انہیں بھی غلط کہوں گا’۔

انہوں نے کہا کہ ‘پچھلے کچھ عرصے میں ہماری سلیکشن کمیٹی اور بورڈ نے بڑی غلطیاں کی ہیں ورلڈکپ کے بعد کھل کر بات کروں گاہمارے لوگوں نے خود اسی یونٹ کو خراب کیا ہے’۔

و

Tags: اردو کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 شاہد آفریدی

Post navigation

Previous: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا
Next: مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا، اتحادیوں کے لیے ایک درجن وزارتیں

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

Usman Tariq signs contract with England's county team Warwickshire-AFP
  • کھیل

عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

Usman Tariq signs contract with England's county team Warwickshire-AFP
  • کھیل

عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.