الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔

کارڈف میں صبح سے بارش ہو رہی ہے اور میچ کے اوقات میں بھی ہوتی رہی۔

دونوں ٹیمیں اب لندن جائیں گی جہاں سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعرات کو اوول میں شیڈول ہے۔

انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

اسکواڈ
انگلینڈ: جوز بٹلر (کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جونی بیئرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگسٹون، عادل راشد، فل سالٹ، ریس ٹوپلے اور مارک ووڈ۔

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان۔

Latest articles

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا...

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز جیتنے کے قریب

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز...

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار افراد گرفتار

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار...

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور کر لیا

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور...

More like this