Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ہر رات صارفین کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کرتا ہے: ایلون مسک کا دعویٰ

1 minute read
واٹس ایپ ہر رات صارفین کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کرتا ہے: ایلون مسک کا دعویٰ

واٹس ایپ ہر رات صارفین کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کرتا ہے: ایلون مسک کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر صارفین کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں درج تھا کہ واٹس ایپ ہر رات صارف کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرتا ہے، اس ڈیٹا کو اینالائز کیا جاتا ہے اور اسے ٹارگٹ ایڈورٹائزنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس سے کسٹمر کے بجائے پروڈکٹ بنایا جاتا ہے۔

صارف کی پوسٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایلون مسک نے لکھا کہ WhatsApp ہر رات اپنے صارف کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرتا ہے، کچھ لوگ اب بھی سوچتے ہیں کہ یہ محفوظ ہے۔

ایلون مسک کے دعوے پر کمپیوٹر پروگرامر اور ویڈیو گیم ڈیولپر جان کارمیک نے جواباً لکھا فرض کرلیتا ہوں کہ صارف کے استعمال کیے گئے پٰیٹرن اور routing کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے اور اگر آپ کسی بات چیت کے دوران بوٹ کو استعمال کرتے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ اسے کھول رہے ہیں لیکن میں اب بھی یہ مانتا ہوں میسیج کونٹینٹ بطور ڈیفالٹ محفوظ ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماضی میں بھی ایلون مسک مارک زکربرگ کے زیر انتظام میٹا پلیٹ فارم کو تنقیدکا نشانہ بناچکے ہیں۔

Tags: ایلون مسک ڈیٹا ایکسپورٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ

Post navigation

Previous: معروف پاکستانی خاتون صحافی یونان میں گرفتار
Next: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پاکستان والی بال ٹیم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big flight into space Two Pakistani astronauts selected for China's mission
  • Top News
  • پاکستان
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.