الرئيسيةTop Newsسائفر کیس: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کے لیے...

سائفر کیس: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کے لیے نااہل کردیا

Published on

spot_img

سائفر کیس: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کے لیے نااہل کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو نااہل کرتے ہوئے پانچ سال کے لیے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 63(1) ایچ کے تحت شاہ محمود قریشی کو نااہل کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی آئندہ 5سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

واضح رہے کہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this