Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل11: 18 سالہ علی رضا کا بڑا کارنامہ، کراچی کنگز کے خلاف ہیٹ ٹرک

1 minute read
PSL 11: 18-year-old Ali Raza's big achievement, hat-trick against Karachi Kings-PSL

PSL 11: 18-year-old Ali Raza's big achievement, hat-trick against Karachi Kings-PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ بولر علی رضا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ ایک اہم قومی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے آخری اوور میں علی رضا نے مسلسل تین گیندوں پر خوشدل شاہ، شاہد عزیز اور حسن علی کو آؤٹ کرکے اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن دلائی ان کی اس شاندار بولنگ نے میچ کا پانسہ پلٹنے میں اہم کردار ادا کیا۔

علی رضا نے 18 سال اور 35 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بولر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا اس سے قبل یہ ریکارڈ محمد حسنین کے پاس تھا، جبکہ شاہین آفریدی اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ علی رضا کرکٹ

Post navigation

Previous: امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل
Next: پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پی سی بی نے تحقیقات شروع کر دیں

New history in PSL, Usman Khan becomes the player with the most centuries-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل میں نئی تاریخ، عثمان خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Pakistani all-rounder Muhammad Nawaz tests positive for dope, PCB starts investigation-PCB
  • کھیل

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پی سی بی نے تحقیقات شروع کر دیں

Lahore Qalandars won hearts, cancer-stricken child's wish to meet Shaheen Afridi fulfilled-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے دل جیت لیا، کینسر میں مبتلا بچے کی شاہین آفریدی سے ملاقات کی خواہش پوری

یہ بھی پڑہیے

New history in PSL, Usman Khan becomes the player with the most centuries-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل میں نئی تاریخ، عثمان خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Pakistani all-rounder Muhammad Nawaz tests positive for dope, PCB starts investigation-PCB
  • کھیل

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پی سی بی نے تحقیقات شروع کر دیں

PSL 11: 18-year-old Ali Raza's big achievement, hat-trick against Karachi Kings-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: 18 سالہ علی رضا کا بڑا کارنامہ، کراچی کنگز کے خلاف ہیٹ ٹرک

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Hope for reduction in economic pressure State Bank receives $1 billion
  • Top News
  • پاکستان

معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Ceasefire in place, tensions remain Iran-US talks unclear
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.